the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
اکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مزید 10 خطرناک مجرموں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق آرمی چیف نے دہشت گردی، معصوم شہریوں



اور مسلح افواج کے اہلکاروں کے قتل میں ملوث خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق مجرمان نے مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کیے، وہ تعلیمی اداروں اور مواصلاتی انفراسٹرکچر پر حملوں میں بھی ملوث تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.